تلاش کا نتیجہ "tohfa e hasrat syed ali hasrat ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
انتہائے یاس و حسرت ہو گئیزندگی سامان کلفت ہو گئی
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
شیرینئ نسیم ہے سوز و گداز میرؔحسرتؔ ترے سخن پہ ہے لطف سخن تمام
ان دنوں مزاج اے دوست اس طرح ہے حسرتؔ کادل میں غم زمانے کا لب پہ نام تیرا ہے
سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
چھڑا دیتی ہے فکر غیر سے تاثیر میخانہملی ہے عرش کی زنجیر سے زنجیر میخانہ
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے سرفراز کرے
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
دل میں کچھ اور مرے حسرت و ارمان نہیں تیری چاہت کے سواآہ افسوس طرف میرے ترا دھیان نہیں کیوں تو ہے مجھ سے خفا
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
جو پوچھا ہم نے حسرت وصل کی کب دل سے نکلے گیتو فرمانے لگے ہنس کر بڑی مشکل سے نکلے گی
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
بہار آئے دل صوفی پہ زیر سایۂ کاملچمن پر رنگ آ جاتا ہے اکثر ابر و باراں میں
شبیہ عاشق مضطر کو دیکھ اے کوہ رعنائیاگر منظور ہے تجھ کو تماشا سنگ لرزاں کا
خود ہی کہتے ہیں ظاہر ہیں جہاں دیکھو ہمیں ہم ہیںمگر یہ جائے حسرت ہے چھپے پھر کیوں عیاں ہو کر
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books